محض نکاح کے رجسٹر پر دستخط کرنےسے نکاح نہیں ہوسکتا

محض نکاح کے رجسٹر پر دستخط کرنےسے نکاح نہیں ہوسکتا سوال :کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام ومفتیان شرع متین مسٸلہ ذیل میں کہ ایک لڑکی کے گھر چند لوگ آتنگوادی بنکررات میں آئے اور لڑکی کے ماں باپ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی پھر لڑکی کو اپنے ساتھ لےگئے ٢٥دن بعدلڑکی کا پتہ چلا جب لڑکی سے ماں …

مزید پڑھہں