صفات باری تعالیٰ کو اختیاری کہنا کفر ہے؟

صفات باری تعالیٰ کو اختیاری کہنا کفر ہے؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ اس مسئلہ کے بارے میں علماۓ کرام کیا فرماتے ہیں کہ صفات باری تعالیٰ کو اختیاری کہنا کیسا ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں کتاب کے حوالے سے۔ المستفتی محمد ارشدالقادری فیض آباد یوپی انڈیا۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب صفات باری تعالیٰ …

مزید پڑھہں