شوہر نے کہا تو میری بیوی نہیں تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟
شوہر نے کہا تو میری بیوی نہیں تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟ مسئلہ:- از: حاجی عبد الغفار صاحب نوری بابا ، اندور ، ایم۔پی سوال : زید نے اپنی منکوحہ سے کہا تو میری بیوی نہیں ۔ تو اس جملہ سے طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟ بینوا توجروا۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــ یہ جملہ کہ ” تو میری بیوی نہیں ” مذہب …