شوہر کے انتقال پر عورت اپنی چوڑیاں توڑے نہیں نکال دے

شوہر کے انتقال پر عورت اپنی چوڑیاں توڑے نہیں نکال دے کسی کے شوہر کا انتقال ہو جائے تو عورت اپنی چوڑیاں توڑ سکتی ہے یا نہیں؟ المستفتیہ اقرا بانو کریلی الہ آباد یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مستفسرہ میں عورت کو اپنی چوڑیاں توڑنے کی اجازت نہیں کہ یہ تضیع مال ہے اور تضیع مال حرام ہے۔ …

مزید پڑھہں