شوہر کے غائب ہو جانے پر عورت کب تک انتظار کرے گی؟
شوہر کے غائب ہوجانے پر عورت کب تک انتظار کرے گی؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہندہ کا شوہر غائب ہو جانے پر ہندہ کب تک اپنے شوہر کا انتظار کرے گی ؟ آیا ہندہ دوسرے شوہر کے ساتھ نکاح کر سکتی ھے یا نہیں اگر کر سکتی ھے تو …