جس عورت کا شوہر غائب ہے اس کے لئے کیا حکم ہے ؟
جس عورت کا شوہر غائب ہے اس کے لئے کیا حکم ہے ؟ سوال: ایک عورت کا شوہر پانچ سال سے لاپتہ ہے ، اس کا کہیں سراغ بھی نہیں ملا اب ایسی صورت میں وہ عورت کیا کرے ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ایسی صورت میں حکم یہ ہے کہ اگر شوہر متعسر النفقہ ہے یعنی عورت کے نان و نفقہ پورا …