شوہر بیوی کا خیال نہ رکھے نہ ہی طلاق دے تو نکاح فسخ کروایا جاسکتا ہے
شوہر بیوی کا خیال نہ رکھے نہ ہی طلاق دے تو نکاح فسخ کروایا جاسکتا ہے سوال : ہندہ کا شوہر اس کا کچھ خیال نہیں رکھتا بات چیت بھی نہیں کرتا نان و نفقہ نہیں دیتا اس نے دوسری شادی بھی کرلی ہے ہندہ نے خود اور اپنے احباب کے ذریعے کوشش کی مگر وہ کسی کی بات نہیں …