شہر بریلی کو بریلی شریف کہنا کیسا ہے ؟ از مفتی ارشاد رضا علیمی

شہر بریلی کو بریلی شریف کہنا کیسا ہے ؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ بریلی شریف کا نام لیتے ہوئے لفظ شریف پر ایک دیوبندی سے میری سخت بحث ہوگئ ہے اس کا کہنا تھا کہ شریف آپ نے کیوں لگایا ہے اور کیسے لگایا ہے ۔ اس سلسلہ میں علمائے کرام سے میری گزارش ہے کہ آپ میری رہنمائی فرمائیں …

مزید پڑھہں