شیشے والے دروازوں کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
شیشے والے دروازوں کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ سوال : بعض مساجد میں دروازوں کے ساتھ شیشے لگے ہوتے ہیں تو ان شیشے والے دروازوں کے سامنے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب بعون الملک الوہاب: شیشے والے دروازے ہوں یا ویسے شیشہ لگا ہو, اس کے سامنے نماز پڑھنا بغیر کسی کراہت کے جائز ہے …