شوہر کو مجازی خدا کہنا کیسا ہے ؟ از مفتی محمد کامران عطاری مدنی
شوہر کو مجازی خدا کہنا کیسا ہے ؟ از مفتی محمد کامران عطاری مدنی السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرما دیجئے ۔ الجواب وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته ایسا کہنے پر کوئی حکم کفر نہیں لگتا،لیکن کہنے سے منع کیا جائے گا، فتاوی شارح بخاری میں ہے: اپنے …