مشروط وعدہ طلاق کی صورت میں طلاق کا حکم؟ از مفتی کمال احمد علیمی
مشروط وعدہ طلاق کی صورت میں طلاق کا حکم؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید اور ہندہ کے درمیان آپسی رنجش تھی کہ اسی درمیان ہندہ نے زید کا موبائل چھپا دیا زید بہت پریشان تھا اپنے پورے روم میں تلاش کیا نہیں ملا ۔ ہندہ سے پوچھا کیا آپ نے …