شئیر مارکیٹ میں انویسٹ کرناکیسا اور کسی نے انویسٹ کردیا تو پروفٹ کیا کرے
شئیر مارکیٹ میں انویسٹ کرناکیسا اور کسی نے انویسٹ کردیا تو پروفٹ کیا کرے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندوستان میں شیئر مارکیٹ میں انویسٹ کرنا جائز ہے جبکہ کمپنی کا کام حلال ہو یانہیں ؟ اور اگر کسی نے کمپنی میں پیسے ڈال دئیے اس کے علم میں یہ تھا …