شافعی کی نماز عصر اور حنفی کی نماز ظہر ہو تو کیا شافعی کے پیچھے حنفی نماز پڑھ سکتا ہے؟

شافعی کی نماز عصر اور حنفی کی نماز ظہر ہو تو کیا شافعی کے پیچھے حنفی نماز پڑھ سکتا ہے؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام اہلسنت۔ اس مسئلہ میں کہ حنفی حضرات اپنی نماز ظہر ادا کرنے مسجد میں گئے تو شافعی حضرات نماز عصر ادا کررہے تھے۔ تو حنفی حضرات شافعوں کے …

مزید پڑھہں