سنت کے مطابق حق مہر کتنا ہوتا ہے ؟

سنت کے مطابق حق مہر کتنا ہوتا ہے ؟ سائل : صلاح الدین انصاری بسمہ تعالیٰ الجواب بعون الملک الوھّاب اللھم ھدایۃ الحق و الصواب سنت کے مطابق حق مہر پانچ سو (500) درہم ہیں، جو ایک سو اکتیس (131) تولے اور تین (3) ماشے چاندی کے برابر ہیں، جو پاکستان میں آج کی تاریخ (26/03/2021) کے مطابق تقریباََ ایک …

مزید پڑھہں