شب معراج میں دیدار اورشرف ہم کلامی از کتاب معراج حبیب ﷺ
شب معراج میں دیدار اورشرف ہم کلامی از کتاب معراج حبیب ﷺ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اس مقام پر لے جایاگیا،جہاں آپ نے تقدیر کے سلسلے میں قلموں کے چلنے کی آواز سماعت فرمائی۔ آپ نے نورِ عرش میں ایک شخص کو چھپا ہوا پایا۔ دریافت فرمایا کیا یہ فرشتہ ہے؟ بتایا گیا کہ نہیں۔ پوچھا گیا وہ …