شبِ معراج میں عبادت کرنا کیسا ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟
بڑی راتوں میں عبادت | شبِ معراج میں عبادت کرنا کیسا ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟ الجواب: شبِ معراج شریف میں عبادت کرنا جائز ومستحسن ہے،اس میں عبادت کرنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے عار ف باللہ شیخ محقّق شیخ عبدُالحق محدّث دہلوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ حدیث نقل فرماتے ہیں :’’رجب میں ایک ایسی رات ہے جس میں عبادت …