فضائل شعبان المعظم | شب براءت کی فضیلت اور عبادت

فضائل شعبان المعظم | شب براءت کی فضیلت اور عبادت اُمُّ المؤمنین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں کہ میرے سرتاج،صاحبِ معراج صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پورے شَعْبَانُ الْمُعَظَّم کے روزے رکھا کرتے تھے۔فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی:یارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ!کیاآپ کوسب مہینوں میں سے شَعْبَانُ الْمُعَظَّم کے …

مزید پڑھہں