شعبان اور شب برات میں کیا کریں ؟
شعبان اور شب برات میں کیا کریں ؟ پروردگار عالم کالاکھ لاکھ شکرواحسان ہے کہ اس نے ہمیں اپنے محبوب صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا اور مسلمان بنایالہذامسلمان کا ہرایک کام اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے فرمان کے مطابق ہوناچاہیے ۔ اللہ پاک نے بندوں کو اپنی …