شب براءت کی فضیلت احادیث کی روشنی میں
شب براءت کی فضیلت احادیث کی روشنی میں کیا احادیثِ مبارکہ میں شعبان المعظم کی پندرھویں رات (یعنی شب براءت) کے فضائل موجود ہیں ؟ سائل : تنویر مدنی ڈیرہ اسماعیل خان بسمہ تعالیٰ الجواب بعون الملک الوھّاب جی ہاں! احادیثِ مبارکہ میں کثرت کے ساتھ شبِ براءت کے فضائل موجود ہے اور ہمارے اسلاف (صحابہ کرام، تابعین عظام، تبع …