شبِ براء ت میں ایصالِ ثواب کی شرعی حیثیت از محمدشمس تبریزقادری علیمی
شبِ براء ت میں ایصالِ ثواب کی شرعی حیثیت شبِ براء ت یہ ماہ شعبان کی ایک عظمت ورفعت والی رات ہے، ماہ شعبان کی اہمیت اسی رات کی وجہ سے ہے،اس ماہ کی پندرہویں رات جس کو’’شبرات‘‘بھی کہتے ہیں،شبرات اصل میں شب براء ت ہے ،جس کامعنی ہے جہنم سے آزادی کی رات۔یہ رات نہایت برکت والی اورمبارک ومسعودہے۔اللہ …