سب سے زیادہ حضورتاجدارختم نبوتﷺکو غلبہ دین کے کام کے سبب ڈرایاگیا
انبیاء کرام علیہم السلام کوپہنچنے والی تکالیف وشدائد اورگستاخوں کی گستاخیاں ان کے درجات کے لئے ترقی کاسبب ہوتی ہیں نہ کہ ان کی شان میں نقص کی وجہ بنتی ہیں سب سے زیادہ حضورتاجدارختم نبوتﷺکو غلبہ دین کے کام کے سبب ڈرایاگیا عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ أُخِفْتُ فِی اللہِ وَمَا یُخَافُ أَحَدٌ، …