سیکولرتعلیم کی تباہ کاریاں

سیکولرتعلیم کی تباہ کاریاں ثریابتول علوی لکھتی ہیں کہ استعماری طاقتوں نے آغاز ہی میں یہ بات محسوس کرلی تھی کہ مسلمان اپنے پختہ کردار، جاندار روایات اور بہترین تعلیمی نظام کی بنا پر غلام نہیں بنائے جاسکتے۔ اگر وہ عارضی طور پر چالاکی و عیاری کے ذریعہ غلام بنا بھی لئے جائیں، تب بھی ان میں خوئے غلامی پیدا …

مزید پڑھہں