سوانح حیات امام ابو عمر و رحمتہ اللہ علیہ
سوانح حیات امام ابو عمر و رحمتہ اللہ علیہ نام و نسب: ان کا نام اسد ہے اور کنیت ابو عمرو اور ایک قول کے مطابق ابو المنذر ہے ۔ سلسلہ نسب ہے۔ اسد بن عمرو بن عامر بجلی، کوفی۔ وہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے قدیم تلاندہ میں سے ہیں۔ امام ابو یوسف کے بعدہارون رشید …