سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائزہے از مفتی صدام حسین فیضی
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائزہے کافر کی دی ہوئی زمین پر مسجدنہیں بناسکتے سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ سوتیلی ماں کی حقیقی بہن سے نکاح کرنا کیسا ہے اور کافر کی دی ہوئی زمین میں مسجد بنا سکتے ہیں یانہیں مدلل جواب عنایت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔ المستفتیہ : افسانہ شیخ …