صوم کا لغوی واصطلاحی معنی کیا ہے؟ از مفتی ارشاد رضا علیمی
صوم کا لغوی واصطلاحی معنی کیا ہے؟ سوال:- صوم کا لغوی اور اصطلاحی معنی کیا ہوتا ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب صوم کا لغوی معنی مطلق رکنا ہے اور اصطلاح شرع میں مسلمان کا عبادت کی نیت سے صبح صادق سے غروب آفتاب تک قصدا کھانے پینے اور جماع سے اپنے آپکو باز رکھنا۔ بدائع الصنائع میں …