سر منڈانا جائز ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضرت علی بھی سر منڈاتے تھے، کیا یہ درست ہے؟
سر منڈانا جائز ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضرت علی بھی سر منڈاتے تھے، کیا یہ درست ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب مرد کے لیے سر منڈا جائز ہے گناہ نہیں ہے اور حضرت مولیٰ علی رضی اللہُ تعالیٰ عنہ بطورِ عادت منڈایا کرتے تھے- (سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں، …