ماں یا باپ کے سالانہ فاتحہ میں بچے کا عقیقہ کرنا کیسا ہے ؟ مفتی محمد اشفاق عطاری
ماں یا باپ کے سالانہ فاتحہ میں بچے کا عقیقہ کرنا کیسا ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ علماء کرام کی بارگاہ میں عرض یہ ہے کہ کسی کے ماں، باپ کا سالانہ فاتحہ ہو تو اس میں بچے کا عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں ۔ مدلل جواب تحریر فرمائیں ۔ سائل : حیات علی وشنو نگر …