مصافحہ کرتے وقت جھکنا کیسا ہے؟

مصافحہ کرتے وقت جھکنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب: جھکنے کی دو قسمیں ہیں : 1- جھکنے سے تعظیم مقصود نہ ہو بلکہ جھکنا کسی دوسرے فعل (یعنی کام) کے لئے ذریعہ اور واسطہ ہو تو اس فعل کا جو حکم ہوگا وہی جھکنے کا حکم ہوگا , اگر وہ فعل جائز تو جھکنا بھی جائز, اور اگر وہ …

مزید پڑھہں