سجدہ میں اگر ناک زمین پر نہ لگے تو نماز ہوگی یا نہیں؟
سجدہ میں اگر ناک زمین پر نہ لگے تو نماز ہوگی یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ سجدہ میں ناک زمین پر لگا کر ہڈی تک دبانا واجب ہے. تو اگر کسی نے اس طرح سجدہ کیا کہ اس کی ناک زمین پر نہ لگی یا زمین پر تو لگی مگر ناک ہڈی تک نہ دبی تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوئی …