سجدے میں دونوں ہاتھ کا کون سا حصہ زمین پر رکھے ؟
سجدے میں دونوں ہاتھ کا کون سا حصہ زمین پر رکھے ؟ السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاته مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہیکہ : سجدے میں دونوں ہاتھ رکھ کر سجدہ کرنے کاحکم ہے تو اس سے مراد ہاتھ کے کس حصے کا رکھنا ہے ؟ سائل : قاری ارشد سنت کبیر نگر یوپی انڈیا وعلیکم السلام ورحمۃ …