سجدہ تلاوت کا آسان طریقہ اور ایک ساتھ سجدہ کرنا کیسا؟
سجدہ تلاوت کا آسان طریقہ اور ایک ساتھ سجدہ کرنا کیسا؟ سوال : میں قرآن مجید کی تلاوت کرتاہوں، کبھی دوکان میں ہوتاہوں کبھی گھر پر اس لیے سجدۂ تلاوت کاموقع نہیں ملتا اور بعد میں میں بھول جاتاہوں، ابھی بہت سارے سجدے جمع ہوگئے ہیں، اداکرنے کاطریقہ بتادیجیے. مہربانی ہو گی؟؟ سائل: محمد عارف رضا، تنظیم نگر رضا گروپ …