مقتدی صرف سجدہ سہو کرے اور سلام نہ پھیرے تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
مقتدی صرف سجدہ سہو کرے اور سلام نہ پھیرے تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ امام صاحب نے سجدۂ سہو کیا اور مقتدی داہنی طرف سلام پھیرے بغیر امام صاحب کے ساتھ سجدۂ سہو کیا تو کیا حکم ہے مقتدی کی نماز …