سگی پھوپھی کے لڑکے سے اپنی لڑکی کی شادی کرنا کیسا ہے؟

سگی پھوپھی کے لڑکے سے اپنی لڑکی کی شادی کرنا کیسا ہے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید اپنی لڑکی کی شادی اپنی سگی پھوپھی کے لڑکے بکر سے کرنا چاہتا ہے دریافت طلب امر یہ ہے کہ یہ شادی شرعاً درست ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ صورت مسئولہ میں ہندہ …

مزید پڑھہں