صدرالافاضل کےدینی علمی سیاسی سماجی کارنامے
صدرالافاضل کےدینی علمی سیاسی سماجی کارنامے اس جہان رنگ وبو میں انگنت قد آور بحر علم کی شناور شخصیتیں جلوہ گر ہوئیں جن کی ضیاپاشیوں نے بے شمار انسانوں کو گمراہیت بد مذہبیت سے نجات دلا کر راہ حق وصداقت پر گامزن فرمایا اور جن کی جدوجہد مجاہدانہ کردار مسلسل عزم پیہم نے دنیائے سنیت میں عظیم انقلاب برپا کیا …