رکوع سے کھڑے ہوکر اللھم ربناولک الحمد پڑھنا افضل ہے

رکوع سے کھڑے ہوکر اللھم ربناولک الحمد پڑھنا افضل ہے کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ رکوع سے کھڑے ہو کر ’’ربنا لك الحمد’’ پڑھتے ہیں اور بعض لوگ ’’ربنا ولك الحمد‘‘ پڑھتے ہیں۔ تو ان دونوں میں سے کون سے الفاظ صحیح ہیں برائے کرم دلائل کے ساتھ جواب …

مزید پڑھہں