انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟

انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟ کیا فرماتے ہیں علماءکرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے متعلق کہ ہم جو سلام لکھتے ہیں اگر اردو ٹائپنگ نہ ہو موبائل میں تو کس طرح سے لکھا جائے انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟ سائلہ: شمع شہر بھلوال گروپ خواتین کے مسائل شرعی …

مزید پڑھہں