رضاعی ماموں بھانجی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟
رضاعی ماموں بھانجی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ سوال : ایک ماں کی دور لڑکیاں ہیں. بڑی لڑکی کا نام ہاجرہ ہے اور چھوٹی کا نام آمنہ ۔ ان دونوں کی ماں کا انتقال ہوگیا آمنہ گود میں تھی تو ہاجرہ نے اپنی بہن کو دودھ پلایا اب آمنہ بالغ ہو گئی اور اس کی شادی بھی …