رضاعت کتنے سال تک ثابت ہوتی ہے ؟
رضاعت کتنے سال تک ثابت ہوتی ہے ؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بیٹا سید بدر الدین گیلانی جس کی عمر تقریباً ایک سال تھی، میری طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے بدر الدین گیلانی کی دادی اماں نے اپنے پوتے کو اپنی گود میں لے لیا …