رضاعی بھانجی سے نکاح حرام ہے از مفتی صدام حسین فیضی

رضاعی بھانجی سے نکاح حرام ہے ایک مسئلہ کا جواب دیجئے زید نے اپنی نانی کا دودھ پیا ہے اور اسکی نانی کی بیٹی کی بیٹی یعنی خالہ کی لڑکی سے اس کی شادی لگی ہوئی ہے اس پر کافی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسی حالت میں زید کا اسکی خالہ کی لڑکی سے نکاح کرنا درست نہیں ہے …

مزید پڑھہں