ماہ رمضان المبارک میں فجر کی اذان وقت سے پہلے نہ دیں
ماہ رمضان المبارک میں فجر کی اذان وقت سے پہلے نہ دیں فرض نماز پنجگانہ مع جمعہ جماعت مستحبہ کے لئے مسجد میں علی الوقت اذان دینا سنت موکدہ ہے اور اس کا حکم مثل واجب کے ہے اوراگر وقت سے قبل اذان دی گئی اذان نہ ہوئی وقت رہتے ہوئے اذان کا اعادہ ضروری ہے کیوں وقت پر اذان …