کیا سب سے پہلے رمضان المبارک کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے ؟

کیا سب سے پہلے رمضان المبارک کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے اور کیا ایسی کوئی روایت بھی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوہاب:         کسی بندے کے جھوٹا ہونے کیلیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں پر یقین کرلے اور ان کو کنفرم کیۓ بغیر آگے پھیلانا شروع …

مزید پڑھہں