رات میں ناخن کاٹنا کیسا ؟
رات میں ناخن کاٹنا کیسا ؟ مفتی صاحب کیا رات میں ناخن کاٹنا درست ہے ؟ المستفتی: مولانا جاوید فیضی مہراج گنج یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب درست ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: "حكي أن هارون الرشيد سأل أبا يوسف – رحمه الله تعالى – عن قص الأظافير في الليل؟ فقال: ينبغي، فقال: ما الدليل على ذلك؟ فقال: قوله …