راکھی بندھوانا / raakhi bandhwana kaisa hai
راکھی بندھوانا سوال : (۱)زیدایک سیاسی شخص ہے ،اس سے اس کے ایک کافرسیاسی ساتھی (کلو)نے اپنی ماں کوجلانے کے لیے شمشان گھاٹ آنے کی دعوت دی توزید کلوکی ماں کوجلانے کے موقع پرشمشان گھاٹ پہنچا ۔ (۲)اورزیدنے راکھی تیوہارکے موقع پرسیاسی طورپرخوداپنے ہاتھ پرایک کافرہ سے راکھی بندھوائی اوردوسروں کوبھی بندھوائی۔ مذکورہ بالادونوں مسئلوں میں زیدپرکیاحکم شرعی عائدہوتاہے ؟ …