قربانی کا ارادہ کرنے والے شخص کیلئے ناخن اور بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟
قربانی کا ارادہ کرنے والے شخص کیلئے ناخن اور بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟ ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟ سوال : جس شخص پر قربانی واجب ہو وہ اپنے زیرناف بال یکم ذوالحجہ سے یوم عیدالاضحی تک صاف کرسکتا ہے یا نہیں نیز ناخن و سر کے بال ترشوانے کے بارے میں بھی …