قربانی واجب ہونے کے لیے کتنا مال ہونا چاہیے؟
قربانی واجب ہونے کے لیے کتنا مال ہونا چاہیے؟ الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب ہربالِغ ،مُقیم، مسلمان مردو عورت ، مالکِ نصاب پر قربانی واجِب ہے۔(عالمگیری ج۵ص۲۹۲) مالکِ نصاب ہونے سے مُراد یہ ہے کہ اُس شخص کے پاس ساڑھے باوَن تولے چاندی یا اُتنی مالیَّت کی رقم یا اتنی مالیَّت کا تجارت کا مال یا اتنی مالیَّت کا حاجتِ …