جانور کی قربانی کی منت مانی تو اس کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟
جانور کی قربانی کی منت مانی تو اس کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلۂ درج ذیل میں کہ کسی شخص کی چند بکریاں ہیں اس شخص نے یوں کہا کہ اگر سب بکریاں زندہ رہیں تو ان میں سے ایک کو قربانی کرونگا۔اسکے بعد جب زندہ رہیں تو قربانی تو کریگا لیکن اس …