ماہ ذی الحج فضائل و مسائل از مفتی محمود اخترالقادری رضوی
ماہ ذی الحج فضائل و مسائل از مفتی محمود اخترالقادری رضوی امجدی دارالافتا ممبئ بسم اللہ الرحمن الرحیم سال کے بارہ مہینوں میں سے حرمت و عظمت والے مہینے صرف چار ہیں ، جن کی حرمت کا ذکر قرآن مجید، فرقان حمید میں یوں ہوا: ’’ ان عدۃ الشہور عند اللہ اثنتی عشر شہراً فی کتاب اللہ یوم خلق السموات …