جانور میں کس طرح کے عیوب مانع قربانی ہیں؟مفتی محمدرضا مرکزی

جانور میں کس طرح کے عیوب مانع قربانی ہیں؟ سوال : جانور میں کس طرح کے عیوب مانع قربانی ہیں؟ الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب مندرجہ ذیل عیب دار جانوروں کی قربانی درست نہیں ہے ایسامجنون جانورجو جنون کی وجہ سے چارہ نہ کھاتا ہو۔ ایساخارش زدہ جانور جو خارش کی وجہ سے بے حد کمزور ہوگیا ہو۔ ایسا جانور …

مزید پڑھہں