کیا قربانی کرنےوالےکےلیےبال ناخن کاٹنا گناہ ہے؟؟
کیا قربانی کرنےوالےکےلیےبال ناخن کاٹنا گناہ ہے؟؟ ذوالحج کا چاند نظر آنے والا ہے ۔ بہتر ہے کہ ذوالحج کا چاند نظر آنے سے پہلے پہلے(ہوسکے تو آج ہی) ناخن بال کاٹ لیں تاکہ عید تک بال،ناخن کاٹنے کی حاجت نہ پڑے..کیونکہ بعض علماء کرام کے مطابق عشرہ ذوالحج میں ناخن بال کاٹنا گناہ ہے لیکن اکثر علماء کے مطابق …