قرآن پاک سے فال نکالنا کیسا ہے ؟ از مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی

قرآن پاک سے فال نکالنا کیسا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوہاب: قرآنِ پاک سے فال نکالنا ناجائز و گناہ ہے ۔ جیسے بعض قرآنِ پاک کے نسخوں کے آخر میں فال کا یہ طریقہ لکھا ہوتا ہے کہ آنکھیں بند کرکے ایک دائرے کے اندر چند مخصوص حرفوں پر انگلی پھیریں، جس حرف پر انگلی روک کر آنکھیں کھولیں …

مزید پڑھہں